user

Chenab News

Newspaper Publishing

View the employees at

Chenab News

Overview

چناب نیوزخبروں کے حوالے سے پاکستان کامستند اُردو ویب نیوزچینل/سائٹ ہےجس کامقصدغیر جانبدار رہتے ہوئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کےساتھ قارئین کو بر وقت خبروں کی فراہمی یقینی بناناہے چناب نیوز سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی تعصبات سے بالاترہوکرقومی و بین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے عوام کوباخبررکھتاہے خبروں کیساتھ ساتھ جدید ترین ٹیکنالوجی پر علمی اور تحقیقی مضامین شاملِ کئے جاتے ہیں ،چناب نیوزکی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ قومی زبان میں ہے تاکہ حالات ِ حاضرہ سے متعلق ابلاغ ہر طبقہ فکر میں عام ہو سکے۔ چناب نیوزمیں شامل پوری ٹیم اپنے شعبوں میں ماہرین تصور کی جاتی ہے۔ چناب نیوزمختلف موضوعات پر سینکڑوں خبریںشائع کرچکا ہے۔ چناب نیوزکا ایک امتیاز یہ بھی ہے کہ اس میں خبریں اس طرح مرتب کی جاتی ہیں کہ وہ عام ناظر کے لئے قابل فہم ہوں۔

  • Punjab Medical Center

    Punjab Medical Center, Bhimber Road, DIGITIZING Area, Star Colony, Gujrat, Gujrat Tehsil, Gujrat District, Gujrat Division, Punjab, 70500, Pakistan

    Get Direction